turky-urdu-logo

رواں ہفتے تھیٹر میں چھ فلمیں دکھائی جائیں گی

ترکی کے سینیما گھروں  میں رواں ہفتے  چھ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔

سینیما گھروں میں دکھائی جانے والی فلموں میں 1 گھریلو اور 5 غیر ملکی فلمیں شامل ہیں۔

سینیما گھروں میں دکھائی جانے والی فلموں میں  ان ہینچد ، پینیسولا، اپوکیلیپس فائنل کٹ، دی شیڈ، ٹرولز ورلڈ ٹور ، بیزیم سیمتین  چوجوکلیرے (چلڈرن آف اور نیبرہوڈ) شامل ہیں۔

Read Previous

ترک سپر لیگ میں اینسلربیرلی نے بیسیکتاس کو 0-1 سے شکست دے دی

Read Next

ترک آٹو انڈسٹری کی برآمدات معمول پر آنے لگیں

Leave a Reply