ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ ترکی کی سرحدی چوکیوں سے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر 9 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
گرفتار ہونے والے 9 افراد میں 5 لوگ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے کارندے تھے۔
تحقیقات کے بعد یہ پتا لگا ہے کہ 5 دہشت گرد پی کے کے سے تعلق رکھتے ہیں۔