turky-urdu-logo

4 ترکش فٹ بال ریفری کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

ترکی کے فٹ بال فیڈریشن  نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چار ریفریوں  کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

فیڈریشن  نے مزید کہا کہ چاروں ریفریوں  کو سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے باقی سب سے الگ   رکھا جارہا ہے  ۔

فیڈریشن کا مزید کہنا تھا کہ  چاروں ریفریوں میں ابھی کسی قسم کے علامات ظاہر نہیں ہوئے۔

Read Previous

ترکی: اکتوبر میں برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

Read Next

فٹ بال کھلاڑی رونالڈو کورونا وائرس سے صحت یاب

Leave a Reply