turky-urdu-logo

21 دسمبر 2020 :سال کی سب سے لمبی رات

21 دسمبرسال کی سب سے لمبی رات کہلاتی ہے۔

21 دسمبر کی رات کے چاند کو مغربی  لوگ کرسسمس کے چاند کے  ساتھ بھی ملاتے ہیں۔

لوگوں کا ماننا ہے کہ اس طویل رات کے دوران  مانگی ہوئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں۔

کچھ ممالک جیسے آذربائیجان  اس رات کو جشن کی طرح بھی مناتے ہیں۔

آذربائیجان میں 21 دسمبر کی رات کو شب یلدار کے نام سے جانا جاتا ہے۔

مالز میں سیلز لگتی ہیں ، لوگ سیرو تفریح کی غرض سے گھروں سے باہر آجاتے ہیں۔

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئےآذربائیجان کے لوگ اس رات کو بہت جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔

Read Previous

ترکی: مزید 2 ملین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

Read Next

پاک ایران ترکی کارگو ٹرین سروس 2021 میں شروع ہو گی

Leave a Reply