تین ترکش موبائل پروگرامرز کے ذریعے تیار کردہ ترک موبائل گیم کو تین مہینوں میں دو ملین صارفین نے ڈاون لوڈ کر لیا ہے۔
پروگرامرز نے گذشتہ سال بحیرہ اسود سمسن ٹیکنوپارک میں اکھٹا ہوکر لیبلی گیمز کمپنی کی بنیاد رکھی۔
پروگرامرز نے گئیر ریس تھری ڈی موبائل کا ر ریسنگ کے نام سے گیم تیار کی جس نے ترکی اور دوسرے ممالک میں 20 ملین صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔
لیبلی گیمز کے صدر اور پوجیکٹ مینیجر ایرکن کارابلوت نے میڈیا کو بتایا کہ پروگرامرز نے اپنی محنت اور تحقیق سے یہ موبائل گیم تیار کی ہے۔