فلسطین میں 2 لاکھ مسلمانوں نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسجد الاقصیٰ میں شب قدر منائی۔
القدس اسلامک فاؤنڈیشن انتظامیہ نے اعلان کیا کہ دو لاکھ مسلمان مسجد الاقصیٰ میں شب قدر کے لیے یکجا ہوئے۔
اس مقدس رات کو مسجد اقصیٰ میں گزارنے کے خواہان کنبوں نے یہیں پر افطاری بھی کی۔
رمضان المبارک کے آخری ایام الاقصیٰ میں عبادت میں گزارنے کے خواہشمند کئی افراد بیت المقدس کے صحن اور باغیچے میں خیمے لگا کر اعتکاف بیٹھے۔
Tags: فلسطین مسجد اقصیٰ
