بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے

بھارت کی ریاست بہار کے آٹھ اضلاع میں مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

بہار کے وزیراعلیٰ نے موسم کی صورتحال اورآسمانی بجلی گرنے کے واقعات کے بعد عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کی جنوبی ریاستوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق 1995 سے لے کر 2014 تک آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Read Previous

طالبان اور امریکہ کے درمیان منجمند اثاثوں پر مذاکرات

Read Next

F-16 معاہدے پر ترک امریکہ مذاکرات اچھے جا رہے ہیں،ترک وزیر خارجہ

Leave a Reply