turky-urdu-logo

ترک کھانوں کو دنیا میں متعارف کروانے کے لیے 19 شیف مامور

ترک وزارت ثقافت و سیاحت نے ترک کھانوں کو پوری دنیا میں متعارف کروانے کے لیے نامور شیفوں کا انتخاب کیا ہے۔

اس کام کے لیے وزارت نے 19 شفیوں پر منبی ٹیم تیار کی ہے جس میں ماسٹر شیف پروگرام  پیش  کرنے والے کار سومیر سیوری اولو،  کمال دیمر سال، نصرت گیو کچلے، آئلن ئازیجی اولو اور اترکمین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر  مشہور شحصیات بھی اس ثقافتی پروگرام میں شریک ہوں گی۔

Read Previous

ترکی: رواں سال کے لئے مہنگائی کا ہدف 9.4 فیصد ہے، ترک سینٹرل بینک

Read Next

ترکی: زرمبادلہ کے ذخائر میں 12.8 فیصد اضافہ

Leave a Reply