
آسٹریلیا میں ملکہ وکٹوریہ کے زمانے کا 120 سالہ قدیم چاکلیٹ کے ڈبے کا پتہ لگا لیا گیا۔
آسٹریلین نیشنل لائبریری کے ملازموں کا کہنا ہے کہ یہ چاکلیٹ کا ڈبہ تقریبا 120 سال پرانہ ہے۔
120 سال قدیم چاکلیٹ کا یہ ڈبہ ملکہ وکٹوریہ کو کرسمس کے موقع پر تحفے کے طور پر دیا گیا تھا۔
لائیبریری کے ملازمین کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ سو سالوں بعد بھی اپنی اصل شکل میں موجود ہے۔