turky-urdu-logo

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اینڈ کلچرل سنٹر کے کوآرڈینیٹر، ڈاکٹر خلیل طوقار کا ریڈیو پاکستان کا دورہ

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اینڈ کلچرل سنٹر کے کو آرڈینیٹر ڈاکٹر خلیل طوقار نے ریڈیو پاکستان کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل سعد احمد شیخ، ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز امان اللہ سپرا، اور ہیڈ آف پریس اینڈ پبلک ریلیشنز ضمیر احمد بیلر سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں اداروں کے مابین باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کی گئی۔

 

Read Previous

FATF کی گرے لسٹ سے نکلنا ترکیہ کے لیے ترقی کی نئی راہیں ہموار کرئے گا،وزیر خزانہ

Read Next

ترکیہ مقامی کمیونیکیشن سیٹلائٹ کے ذریعے ٹی وی نشریات کے اشتراک کو بڑھانے کے لیے پر عزم

Leave a Reply