turky-urdu-logo

سال 2020 میں دنیا نے 13 ہزار 6 سو 54 زلزلے دیکھے

سال 2020 میں  پوری دنیا کے اندر 13 ہزار 6 سو 54 زلزلے آئے۔

امریکہ 2020 میں سب سے زیادہ زلزلوں کا مرکز رہا ہے۔

ہر سال زمین پر تقریبا 5 لاکھ کے قریب زلزلے آتے ہیں۔ جن مین سے تقریبا 1 لاکھ کو محسوس کیا جاتا ہے اور صرف 100 کے لگ بھگ ہی نقصان کا سبب بنتے ہیں۔

امریکی جیو لو جیکل سروے کے مطابق 2020 میں سب سے زیادہ شدت کا زلزلہ امریکہ کی ریاست الاسکا میں آیا تھا۔

 اس زلزلے کی شدت 7.8 تھی۔

امریکی  جیولو جیکل  کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ماضی کے مقابلے اب زلزلوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کی وجہ یہ  ہے کہ ہمیں ٹیکانولوجی کی ترقی کے باعث زیادہ ڈیٹا حاصل ہو جاتا ہے۔

 1931 میں زلزلے کو ریکارڈ کرنے کے لیے  زمین پر 350 زلزلے کے مراکز موجود تھے لیکن آج انکی تعداد ہزاروں میں ہے۔

Read Previous

موٹےافراد کورونا وائرس کا سب سے زیادہ شکار

Read Next

ترکی میں سمارٹ فون موبائل کی آزمائشی پیداوار شروع ہو گئی

Leave a Reply