turky-urdu-logo

موٹےافراد کورونا وائرس کا سب سے زیادہ شکار

کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں میں موٹے لوگوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

ماہرین امراض کا کہنا ہے کہ دنیا میں اس وقت عالمی وباوں نے انسانوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے۔

ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس آئے روز لوگوں کی جانیں لے رہا ہے جن میں سب سے زیادہ تعداد موٹے لوگوں کی ہے۔

ماہرین کا کہنا تھا  کہ کورونا وائرس کے باعث لوگ اب زیادہ دیر اپنے گھروں میں گزارتیں ہیں جسکے باعث انکے جسموں کو حرکت نہیں ملتی جو انہیں موٹاپے سے بچا کر رکھے۔

انکا مزید کہنا تھا  کہ اب دنیا کو ان سارے مسائل کو سنجیدگی سے لینا ہوگا تاکہ آنے والے وقتوں میں ان وباوں سے پیچھا چھڑوایا جا سکے۔

Read Previous

سوئٹزرلینڈ نے مسلمان خواتین کے نقاب، حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی لگا دی

Read Next

سال 2020 میں دنیا نے 13 ہزار 6 سو 54 زلزلے دیکھے

Leave a Reply