عالمی شہرت یافتہ اور معروف امریکی ٹی وی شو ہوسٹ ایلن ڈی جینریز اپنی ساتھی کے ہمراہ ترکیہ میں چھٹیاں گزار رہی ہے
ترکیہ کا مشہور سیاحتی شہر بودرم ان دنوں فنکاروں کی سیر و سیاحت کا مرکز بنا ہوا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ ایلن ڈی جینریز اپنی ساتھی پورٹیا ڈی روسی کے ہمراہ ترکیہ کے شہر بودرم میں چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔
انہیں گزشتہ روز بوڈرم کے ایک ہوٹل سے نکلتے دیکھا گیا جہاں وہ اپنی ساتھی کے ہمراہ ٹھری ہوئی تھیں۔ انہوں نے کشتی کے ذریعے بودرم کے سے لگنے والے ساحلوں کی بھی سیر کی
ایلن ڈی جینریز ،پورٹیا ڈی روسی کے ہمراہ اپنے پرائیوٹ جیٹ کے ذریعے بوردرم سے کسی اور ملک جانے کا ارداہ رکھتی ہیں
ایلن ڈی جینریز نے 1994میں ایک اسٹینڈ اپ کامیڈین کے طور پر اپنے کئریر کا آغاز کیا اور 2021میں اس شعبے کو خیر آباد کہا۔
