fbpx
ozIstanbul

واٹس ایپ نے رمضان کے لیے خصوصی فیچرز متعارف کروادیے

واٹس ایپ نے رمضان المبارک سے قبل مسلمان صارفین کے لیے  نئے اسٹیکرز متعارف کروادیے۔

ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا گیا کہ  رمضان سے متعلق نئے فیچرز واٹس ایپ پر اینڈروئڈ اور ایپل  دونوں صارفین کے لیے متعارف کروا ئے گئے ہیں۔

ٹوئٹ میں مزید کہا گیا کہ  واٹس ایپ صارفین کو پلے اسٹور سے یہ اسٹیکر ڈاون لوڈ کرنا ہونگے۔

واٹس ایپ انتظامیہ ان دنوں نت نئے فیچرز متعارف کروا رہا ہے۔

پچھلا پڑھیں

امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل

اگلا پڑھیں

طالبان ترکی میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں شرکت کے لئے فی الحال تیار نہیں، ترجمان طالبان

One Comment

  • Malik

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے