
واٹس ایپ نے رمضان المبارک سے قبل مسلمان صارفین کے لیے نئے اسٹیکرز متعارف کروادیے۔
ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا گیا کہ رمضان سے متعلق نئے فیچرز واٹس ایپ پر اینڈروئڈ اور ایپل دونوں صارفین کے لیے متعارف کروا ئے گئے ہیں۔

ٹوئٹ میں مزید کہا گیا کہ واٹس ایپ صارفین کو پلے اسٹور سے یہ اسٹیکر ڈاون لوڈ کرنا ہونگے۔
واٹس ایپ انتظامیہ ان دنوں نت نئے فیچرز متعارف کروا رہا ہے۔
One Comment
Malik