fbpx

ترکی:ہفتہ کے آخر میں کرفیو دوبارہ نافذ

ترکی میں ہفتہ  کے آخر  میں کرفیو دوبارہ نافذ کر دیا گیا۔

بڑھتے ہوئے کورونا وائرس  کے  کیسیز اور امواتوں کے بعد ترکی میں  ہفتے کے آخر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

کرفیو ہفتے  کی صبح 9 بجے شروع  ہوگا، تاہم  اس کی مدت  ہر صوبہ   کے لحاظ سے مختلف ہوگی۔

خطرے کے مطابق       صوبوں کو مختلف رنگوں  سے علیحدہ کیا گیا ہے تاکہ اسکے مطابق کرفیو نافذ کیا جا سکے۔

سب سے زیادہ خطرے والے صوبوں کی لال رنگ سے نشاندہی کی گئی ہے۔

کرفیو ہفتے کے آخر میں شام 5 بجے تک ختم ہوگا۔

ریسٹورانٹ اور دکانیں آن لائن کام کر سکیں گی۔

ترکی میں گذ شتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 3 سو 8 افراد میں کورونا وائرس  کی تصدیق ہوئی ہے۔

دسمبر 2019 سے اب تک 192 ممالک میں 2.8 ملین لوگ کورونا وائرس  کا شکار ہو چکے ہیں۔

امریکہ ، انڈیا اور برازیل سب سے زیادہ  متاثر ممالک میں سے ایک ہیں۔

ozIstanbul

پچھلا پڑھیں

کیپادوکیا سے استنبول لگثرری ٹرین منصوبے کا آغاز

اگلا پڑھیں

اب دیکھیں فیس بک پر اپنی پسند کی خبریں

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے