turky-urdu-logo

ورلڈ وائلڈ لائف نے مستقبل میں آنے والے خطرے سےترکی کو خبردار کر دیا

ورلڈ وائلڈ لائف نے مستقبل میں آنے والے خطرے سے ترکی کو آگاہ کر دیا۔

ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ  فیڈریشن کا کہنا ہے کہ  ترکی کا 50 فیصد سے زائد پانی ذائع ہو رہاہے۔

فیڈریشن  کا مزید کہنا تھا کہ اگر اس مسئلے کے بارے میں ترکی نےسنجیدگی سے نہیں سوچا  تو سال 2030 تک ترکی کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق  پچھلے 20 سالوں میں  پانی کے ذخیروں میں 18 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے۔

ورلڈ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ پانی کی قلت ترکی  کو پیش آنے والے اہم مسائل میں سے ایک ہیں۔

Read Previous

انقرہ میں پاکستانی سفارتحانے میں 23 مارچ کی مناسبت سے تقریب

Read Next

ترکی 2021 میں دو گنا زیادہ سیاحوں کی میزبانی کرئے گا

Leave a Reply