turky-urdu-logo

وفاقی محتسب ترکیہ کا دورہ پاکستان

ترکیہ کے وفاقی محتسب  Şeref Malkoç نے حال ہی میں محتسب ایسو سی ایشن (او آئی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 10ویں اجلاس کی صدارت کرنے کے لیے اسلام آباد کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی سے بھی ملاقات کی۔

پاکستان کے وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس فائز عیسیٰ بھی وہاں موجود تھے۔

ترک سفیر مہمت پاچاجی  نے  Şeref Malkoç کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جس میں آذربائیجان کی محتسب  سبینا علی یوف اور پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے بھی اشاعیہ میں شرکت کی۔

 

Read Previous

صدر ایردوان کی نائجر کے وزیر اعظم علی محمد الامین سے ملاقات

Read Next

The Characteristics of a Fine Spouse

Leave a Reply