fbpx
ozIstanbul

دنیا بھر سے طالب علموں کو ترک یونیورسٹیز کے متعلق معلومات کے لئے "ورچول فیئر” شروع

دنیا بھر سے طالب علموں کو ترک یونیورسٹیز کے متعلق معلومات کے لئے "ورچول فیئر” آج شروع ہو گیا

تین روزہ فیئر میں دنیا بھر سے ترک یونیورسٹیز میں داخلے کے خواہش مند طلبہ کو معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ویڈیو اور آڈیو پیغامات کے ساتھ ساتھ لائیو اسٹریمنگ کی سہولت بھی شامل ہے۔

فئیر کا مقصد  ترکی میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا اور ان کے والدین کو ترکی کی تاریخ اور تقافت کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

ترک اعلی  تعلیم  کی کونسل کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ورچول فئیر میں دنیا بھر سے طلبا نے شرکت کی تھی  امید سے اس سال بھی   بین الاقوامی طلبا  کی بڑی تعداد فئیر   میں حصہ لے اور اس سے مستعفید ہو سکے۔

ترک  یونیورسٹیوں  کے علاوہ  دیگر ادارے جن میں تونس ایمرے انسٹیٹیوٹ ، ترک معارف فاؤنڈیشن  اور ترکش قومی  ایجنسی شامل ہیں  بین الاقوامی طلبا کوترکی میں اعلی تعلیم  کے حوالے سے معلومات فراہم کر نے کے لیے  موجود ہوں  گے۔

پچھلا پڑھیں

ترکی: 8 ہزار سال پرانہ ٹیلہ "اسلان تپ” یونیسکوعالمی ورثہ کی فہرست میں شامل

اگلا پڑھیں

پاکستان: قومی سلامتی کے مشیرمعید یوسف امریکی ہم منصب سے ملاقات کیلئے واشنگٹن روانہ

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے