
پاکستان میں ترک سفارتخانے میں یوم فتح کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
ترک سفیر مہمت پچاجی سمیت دیگر ترک اور پاکستانی رہنماؤں نے بھی تقریب میں شرکت کی ۔
تقریب میں یوم فتح کی مناسبت سے ترانے بھی بجائے گئے۔
تقریب کے آخر میں یوم فتح کا کیک بھی کاٹا گیا۔