فلسطین کے وزارت صحت نے 2 فروری کو کوویڈ 19 ویکسین مہم کا آغاز کیا تھا۔ جس میں سب سے پہلے ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی گئی۔ لیکن ویکسین کی فراہمی میں قلت کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ پٹی پر رہنے والے فلسطینی آبادی ویکسین سے محروم ہیں ۔
وزارت صحت کے مطابق نے دو ہزار ڈوز وصول کیں جبکہ اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی (پی اے) سے پانچ ہزار خوراکوں کا وعدہ کیا تھا۔
اسرائیل میں دنیا کی جدید ترین ویکسین مہم چل رہی ہے۔ جس میں اب تک ملک کی 9 ملین افراد کو ڈوز لگایا جا چکا ہے۔
Tags: عالم اسلام فلسطین