ترک محکمہ مذہبی امور کے سربراہ پروفیسر علی ایرباش نے ماہ رمضان میں تراویح مساجد کی بجائے گھروں میں ادا کرنے کی تلقین کی۔
انقرہ میں ” ماہ شفا رمضان” کے عنوان سے منعقدہ ایک کانفرنس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ماہ رمضان کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں رمضان کی دروان مساجد میں تراویح پر پابندی عائد ہو گی اور لوگوں کی گھروں میں ترویح کے قیام کی تلقین کی گئی۔ البتہ حالات میں بہتری کی صورت میں فیصلے پر نظر ثانی کی جا سکتی ہے۔
پروفیسر علی ایرپاس نے روزے کی حالت میں ویکسین لگوانے کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ روزے کے حالت میں ویکسین لگاوانے میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں ہے۔
ترکی میں 13 ایریل کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔
