turky-urdu-logo

امریکا کی جانب سے میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف عائد

امریکا کی جانب سے میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔ اس ٹیرف کا نفاذ آج سے ہوگا۔

چین سے امریکا میں درآمد کی جانے والی اشیاء پر بھی اضافی چارجز آج سے نافذ العمل ہونگے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام سے کینیڈا میں تیار ہو کر امریکا بھیجی جانیوالی اشیاء کی تیاری میں کمی کا خدشہ ہے جس سے ملازمتیں ختم ہوں گی اور افراط زر بڑھے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ ٹیرف کے معاملے پر کسی معاہدے کی کوششوں کو ناممکن قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے ساتھ تجارتی ڈیل کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Read Previous

فلسطینی فلم ساز کی ‘نو ادر لینڈ’ نے بہترین دستاویزی فلم کا آسکر ایوارڈ جیت لیا

Read Next

امریکا نے یوکرین کو فوجی امداد عارضی طور پر روک دی

Leave a Reply