turky-urdu-logo

انسانی ہمدردی کی کوششوں میں ترکیہ کا کردار قابل تعریف ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ  کے نائیجیریا کے لیے انسانی ہمدردی کوآرڈینیٹر میتھیاس شمائل نے  کہا کہ ترکیہ نے  نے ہمیشہ  مشکل  وقت میں  تمام ممالک کی مدد کی ہے  ۔ یہ ملک اپنے چیلنجوں سے نبردآزما ہوتے ہوئے دنیا بھر میں ضرورت مندوں تک انسانی امداد  پہنچنا جاری رکھے ہوئے ہے۔

اقوام متحدہ ترکیہ کی ان  کوششوں کو سراہتا ہے۔ اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر  اس بات سے بخوبی واقف ہیں  حالیہ زلزلوں نے ترقی کرتے ہوئے ترکیہ کس طرح نقصان پہنچایا ہے۔ لیکن  اقوام متحدہ اس بات کی گواہ ہے کہ جب بھی انسانی ہمدردی کی بات آتی ہے  تو ترکیہ  ایک بین الاقوامی  ریکسیوور کے طور پر سامنے آتا ہے

انہوں نے کہا کہ ترکیہ نے نائیجریا کو  حکومتی سطح تک مدد فراہم کی ہے

شمال مشرقی نائیجیریا میں دہشت گردی سے فرار ہونے والے تقریباً 4.3 ملین افراد کو خوراک کی شدید عدم تحفظ کا سامنا ہے۔

اس آبادی کا نصف نوجوان بچوں پر مشتمل ہے،” انہوں نے خبردار کیا کہ اگر فوری کارروائی نہ کی گئی تو 700,000 سے زائد بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے بدتر بحران سے بچنے کے لیے  دنیا بھر سے  391 ملین ڈالر کی فوری امداد کا بھی مطالبہ کیا

Read Previous

ترک صدر نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

Read Next

ترکیہ اب اپنی پیداوار، روزگار اور برآمدات کے ساتھ ایک عالمی طاقت بن چکا ہے،صدر ایردوان

Leave a Reply