turky-urdu-logo

ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو کی وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو کی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقیات و خصوصی اقدامات احسن اقبال سے ملاقات ہوئی۔

اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان منصوبہ بندی اور ترقیاتی منصوبوں میں تعاون کے مواقع پر گفتگو ہوئی۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان روابط کو فروغ دینے اور ترقیاتی منصوبوں میں شراکت داری پر زور دیا۔

Read Previous

ترکیہ کے وفد کی کراچی میں ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سنگو سے ملاقات

Read Next

ٹرمپ كا امریكہ میں احتجاج كی اجازت دینے والے تعلیمی اداروں كی فنڈنگ بند كرنے كا اعلان

Leave a Reply