turky-urdu-logo

ترک نائب صدر کی نائجرکے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت

ترک نائب صدر فواد اوکتائے  نے ناجئر کے صدر محمد بوزوم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔

نائجر کے وزیر اعظم بریگی رافینی نے  ائیر پورٹ پر نائب صدر فواد اوکتائے کا خیر مقدم کیا۔

نائب صدر فواد اوکتائے تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد دو طرفہ مذاکرات کریں گے۔

مذاکرات میں دونوں ملکوں کی بہتری کے لیے بات چیت کی جائے گی۔

Read Previous

خانہ کعبہ سے ایک چاقو بردار شحص گرفتار

Read Next

لندن: سلطنت عثمانیہ کے سلطان کی پینٹنگ 4 لاکھ 81 ہزار ڈالر میں فروخت

Leave a Reply