
16 ویں صدی کے خلیفہ اور دنیا میں سب سے لمبے عرصے کے لیے حکومت کرنے والی سلطنت عثمانیہ کے بادشاہ سلیمان کی لندن میں پینٹینگ 4 لاکھ 81 ہزار ڈالر میں فروخت۔
یہ پینٹینگ لندن کے نامور نیلام گھر سوتبی میں نیلامی کے لیے لگائی گئی تھی۔ نیلامی کا آغاز 80 ہزار ڈالر سے کیا گیا۔
نیلامی کے آغاز سے قبل ایک تحمینے کے مطابق پینٹنگ کی قیمت ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر لگائی گئی۔
یہ پینٹنگ 19 ویں صدی سے فرانس کے ایک خاندان کی پینٹنگ کلیکشن کا حصہ رہی۔
One Comment
بہبہت آچھا تصتصور ہے ماشاءاللہ