Turkiya-Logo-top

ترک ایتھلیٹ کی بڑی کامیابی

ترک ایتھلیٹ نے بلغاریہ  کے شہر صوفیہ میں منعقدہ یورپی  تیکوانڈو سینئر چیمپین شپ میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

ترک تیکوانڈو فیڈریشن نے اپنے بیان میں کہا کہ چیمپین شپ میں مردوں کے 63 کلو گرام زمرے میں ہاکان ریسبر نے سونے کا تمغہ جیتا۔

ترکی کی ایتھلیٹ  ہیتس کبرا نے 57 کلو گرام زمرے اور زیلیہا اگریس  نے 53 کلو گرام زمرے میں چاندی کے تمغے حاصل کیے۔

Read Previous

داعش کے گرفتار رہنما امریکی جاسوس بن گئے، ابوبکر البغدادی کے خلاف آپریشن انہیں کی معلومات پر کیا گیا

Read Next

فرانس کی ایک اور اسلام دشمنی، تعلیمی اداروں میں نماز کی ادائیگی پر پابندی

Leave a Reply