
ترک ہلال احمر کا کہنا ہے کہ اس رمضان المبارک کے دوران ہم 19ملین لوگوں کی مدد کرنے کا ارداہ رکھتے ہیں۔
ترکیہ کے اعلیٰ خیراتی ادارے، ریڈ کریسنٹ (Kızılay) نے اس سال کی مہم کے تحت تقریباً 19 ملین ضرورت مندوں کو TL 2 بلین (105 ملین ڈالر) کے امدادی پیکجز کے ساتھ مدد کرنے کا عزم کیا ہے ۔
یہ تنظیم چوبیس گھنٹے رمضان کے دوران قہر مان مراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں سے متاثر ہونے والے آفت زدگان کی ضروریات کو پورا کرتی رہے گی۔
Tags: ترک ہلال احمر ترکیہ