turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی انقرہ میں سوڈانی آرمی چیف سے ملاقات

صدر ایردوان  نے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں سوڈان کی خود مختاری کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان سے ملاقات کی۔

صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی بند کمرے کی میٹنگ کے بارے میں مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

اپریل میں سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے نیم فوجی گروپ کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے یہ دورہ البرہان کا پانچواں غیر ملکی دورہ ہے۔

اس سے قبل انہوں نے مصر، جنوبی سوڈان، قطر اور اریٹیریا کا دورہ کیا۔

Read Previous

صدر ایردوان سے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی ملاقات

Read Next

آذربائیجان:رجب طیب ایردوان یونیورسٹی کے وفد کی ترک سفیر سے ملاقات

Leave a Reply