Turkiya-Logo-top

آج ہم عظیم فتح کی 99 ویں سالگرہ کی خوشی منا رہے ہیں، صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے آج 1922 میں ہونے والی ڈپلومینار کی جنگ میں ترکوں کی شاندار فتح کی 99ویں سالگرہ منائی۔

صدر ایردوان نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا کہ آج ہم عظیم فتح کی 99 ویں سالگرہ کی خوشی منا رہے ہیں، جو ہماری صدیوں پرانی شاندار تاریخ کی بنیاد ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ ہماری قوم چاہے ترکی میں موجود ہے یا کسی اور ملک میں آج کے دن کو جوش و خروش سے مناتے ہیں۔

یوم فتح کے موقع پر صدر ایردوان نے کمال اتاترک اور دیگر فوجیوں کی قربانیوں کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ 30 اگست ملک کی تاریخ کی اہم دنوں میں سے ایک ہیں اور ہم اپنے فوجیوں کی قربانیاں کبھی نہیں بھول سکتے۔

Read Previous

پاکستان افغانستان میں جامع حکومت کیلئےتمام طاقتوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے, وفاقی وزیر فواد چودھری

Read Next

افغانستان سے 31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت ہوگی، طالبان کی یقین دہانی

Leave a Reply