turky-urdu-logo

صدر ایردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

صدر ایردوان  شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہوگئے۔

آستانہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے دو روزہ 24ویں اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔

صدر ایردوان کے ساتھ خاتون اول امینہ ایردوان، وزیر خارجہ حاقان فیدان، وزیر توانائی اور قدرتی وسائل الپرسلان ب، وزیر خزانہ  مہمت شمشک اور دیگر حکام بھی انکے ہمراہ ہیں۔

ایس سی او کی بنیاد 2001 میں روس، چین اور وسطی ایشیائی ممالک نے رکھی تھی اور بعد میں اس میں بھارت، ایران اور پاکستان نے بھی شعمولیت اختیار کر لی تھی۔

اس وقت ترکیہ  سمیت 14 ممالک کو اجلاس میں ڈائیلاگ پارٹنر کا درجہ حاصل ہے۔

Read Previous

ترک فٹبال ٹیم یورو کپ 2024 کے کواٹر فائنل میں پہنچ گئی

Read Next

ترک قونصلر جنرل لاہور سے جنوبی افریقہ کے اعزازی قونصلر جنرل کی ملاقات

Leave a Reply