turky-urdu-logo

ترک قونصلر جنرل لاہور سے جنوبی افریقہ کے اعزازی قونصلر جنرل کی ملاقات

ترک قونصلر جنرل لاہور درمش باش طوغ   سے لاہور میں جنوبی  افریقہ کے اعزازی قونصلر جنرل سید شاہ علی ، پیکجز لمیٹڈ کے سی ای او سید حید ر علی اور پیکجز کنورٹرز لمیٹڈ کے سربراہ عبدالقدوس  نے ترک قونصلیٹ میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران  ترک کمپنیوں کے ساتھ ممکنہ تعاون کے مواقع اور بی ٹو بی  تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Alkhidmat

Read Previous

صدر ایردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

Read Next

اسرائیل خطے کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے، صدر ایردوان

Leave a Reply