turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی دارالحکومت انقرہ میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے چھوٹے بھائی شہزادہ ایڈورڈ سے ملاقات

صدر ایردوان نے  دارالحکومت انقرہ میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے چھوٹے بھائی شہزادہ ایڈورڈ سے ملاقات کی۔

صدر ایردوان اور ایڈورڈ نے صدارتی کمپلیکس میں بند کمرے میں ملاقات کی۔

مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

 

Read Previous

ترک قونصل جنرل لاہور کا اناطولیہ ٹریول سروسز کا دورہ

Read Next

ترک سفیر کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت

Leave a Reply