صدر ایردوان نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔
صدر ایردوان نے تین روزہ عالمی حکومتوں کے سربراہی اجلاس کے دوران اپنے دو طرفہ رابطوں کے ایک حصے کے طور پر النہیان سے ملاقات کی۔
صدر ایردوان اس سال سربراہی اجلاس کے مہمان خصوصی ہیں۔
