صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف سے ملاقات کی۔
صدر ایردوان اور آذربائیجان کے صدر علی یوف استنبول میں ٹیکنوفیسٹ 2023 میں شرکت کے پروگرام کے بعد اتاترک ایئرپورٹ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس گئے۔
بند کمرے میں ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک ساتھ اور بعد میں اپنی شریک حیات کے ساتھ ایک گروپ فوٹو بنوایا۔
