turky-urdu-logo

یورپین چیمپین شپ: ترکش پیرا ایتھلیٹس نے 5 تمغے اپنے نام کر لیے

ترکش پیرا ایتھلیٹس نے یو رپین چیمپین شپ کے دوران 5 تمغے اپنے نام کر لیے۔

2021 پیراایتھلیٹس چیمپین شپ میں ترکی نے 2 سونے، 1 چاندی اور 2 کانسی کے تمغےاپنے نام کیے۔

ترکی کے محسن کیدی نے نیزہ پھیکنے کے کھیل میں یورپ کا 31.6 میٹر کا ریکارڈ توڑ دیا اور سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

ترکی کے ایک اور کھلاڑی اوگوز اکبولوت نے 49.33 میٹر کا ریکارڈ توڑ کر سونے کا تمغہ جیتا۔

اسکے علاوہ ایک او ر اوزنر نے 400 میٹر کا فاصلہ طے کر کے چاندی کا تمغہ جیتا۔

ترک کھلاڑی ہاوا ایلمالی اور حسان حسین نے کانسی کے تمغے جیتے۔

Read Previous

پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تجارتی ، دفاعی ، ثقافتی اور سیاحتی تعلقات میں مزید بہتری چاہتا ہے ، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی

Read Next

پاکستان کا ماحولیاتی نظام کی بحالی کیلئے بین الاقوامی عزم کا مطالبہ

Leave a Reply