turky-urdu-logo

آن لائن سیمینار،ترک اور جاپانی طلبا کی ملاقات

منگل کو منعقد ہونے والے آن لائن سیمینار کے دوران ترک اور جاپانی طلبا نے ثقافتی اقدار کے باے میں گفتگو کی۔

جاپان کی بین الاقوامی تعاون ایجنسی (جے آئی سی اے) اور ترک-جاپان فاؤنڈیشن نے اس سیمینار کو فروغ دیا جس میں جاپانی سفیر اکیو میا جیما نے بھی شرکت کی۔

میاجیما نے سیمینار کے دوران ترک اور جاپانیوں کے مابین گہرے تعلقات کے بارے میں بات کی اور طلبہ سے کہا کہ وہ ایک دوسرے کو بہتر طور پر جانیں۔

سیمینار کے دوران ، ترک اور جاپانی طلباء نے اپنے ممالک اور ان کے مشہور مقامات ، کھانوں ، تہواروں اور اہم لوگوں کو متعارف کرایا۔

Read Previous

اردوان- میرکل ملاقات لیبیا اور مشرقی بحیرہ روم پر تبادلہ خیال

Read Next

استنبول کا گولڈن ہارن رنگ بدلنے لگا۔

Leave a Reply