turky-urdu-logo

ورلڈ چیمپین شپ: ترک جمناسٹ نے سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا

ترکش جمناسٹ اونباسی نے 16ویں ایف آئی جی ایروبک جمناسٹک ورلڈ چیمپین شپ میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

16 ویں ایف آئی جی ایروبک جمناسٹک ورلڈ چیمپین شپ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ہوئی۔

19 سالہ ایتھلیٹ نے 21.850 پوائنٹ حاصل کرنے کے چیمپین شپ میں پہلی پو زیشن حاصل کی۔

اسکے علاوہ اونباسی نے دو اور ترکش جمناسٹ انیر اور ارکت کے ساتھ مل کر ٹرائیو فائنل کے دوران آٹھویں پوزیشن حاصل کی۔

Read Previous

پاکستان کی فلسطینیوں کی حمایت پر اسرائیل تلملا اٹھا

Read Next

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے

Leave a Reply