TurkiyaLogo-159

وزیر خارجہ کا اپنے امریکی ہم منصب سے رابطہ،بحیرہ اسود اناج معاہدے پر تبادلہ خیال

ترک وزیر خارجہ ہاکان فدان اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ٹیلی فونک رابطے کے دوران نیٹو کی توسیع اور بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔

میڈیا سے بات کرنے پر پابندی کی وجہ سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرنے والے ترک ذرائع کے مطابق، دو اعلیٰ سفارت کاروں نے مصنوعی منشیات کے خطرے سے نمٹنے اور اس معاملے پر آئندہ بین الاقوامی اجلاس، جس کی میزبانی امریکہ 7 جولائی کو کرے گا، میں تعاون پر بھی بات  چیت کی۔

Alkhidmat

Read Previous

پاکستان-ترکیہ دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا اجلاس

Read Next

ترکیہ اور پاکستان کے مابین سیاسی مشاورت کا چھٹا اجلاس

Leave a Reply