Turkiya-Logo-top

ترک وزیر خارجہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امار ات پہنچ گئے

ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو سرکاری دورے پرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو نے متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی تعاون کے امور کے وزیر شیخ عبداللہ بن زید النہیان کی دعوت پردارالحکومت ابو ظہبی کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران میلوت چاوش اولو 16ویں متحدہ عرب امارات سفیروں اور سفارتی مشن کے نمائندوں کے فورم سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے اور اپنے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب النہیان سے ملاقات کریں گے۔

Read Previous

دیرپا امن کے لیے روس اور یوکرین میں مذاکرات ضروری ہیں، ترکی

Read Next

ترکی کے محکمہ اے ایف اے ڈی نے یوکرین میں گرم کھانے کی تقسیم شروع کردی

Leave a Reply