TurkiyaLogo-159

ترک خاتون ریسلر نے عالمی ریسلنگ چیمپئن میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

سربیا کے دالحکومت بلغراد میں جاری عالمی ریسلنگ چیمپئن  میں خاتون ریسلر نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ۔ 30 سالہ یاسمین ادر  یگٹ نے گریکو رومن کے   76 کلوگرام کے فائنل میں مصر کی  حریف  کو شکست دے کر میڈل اپنے نام کیا ۔یاسمین نے اس سے قبل 2017 میں پیرس میں جاری ریسلنگ چیمپئن میں بھی کامیابی حاصل کی تھی

عالمی  ریسلنگ چیمپئن میں  مردوں کی گریکو رومن ، فری اسٹائل اور خواتین کی فری اسٹائل کیٹیگری میں 800 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

اس سے قبل  ترک پہلوان رضا کیالپ نے مردوں کے گریکو رومن 130 کلوگرام میں ایران کے امین مرزازادہ کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا۔ جبکہ

برہان اکبودک نے مردوں کے گریکو رومن 82 کلوگرام میں ازبکستان کے جلگسبے بردیموراتوف کو 3-1(7-6) سے ہرا کر طلائی تمغہ حاصل کیا۔

ورلڈ چیمپئن شپ 18 ستمبر کو اختتام پذیر ہو گی

Alkhidmat

Read Previous

ترک صدر کی ازبکستان میں شجر کاری کی تقریب میں شرکت

Read Next

روس سے گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان کا اتفاق

Leave a Reply