ٹکا اسلام آباد کے کوآرڈینیٹر محسن بالچی کی قیادت میں ترک ماہرین نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور لائبریری ڈائریکٹر کے ساتھ ترقک قونصلیٹ جنرل لاہور کا دورہ کیا۔
ترک قونصل جنرل لاہور درمش باشتو نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا۔

لاہور میں ترک قونصلیٹ جنرل کے دورے کے دوران ان کی باہمی تعاون کی کوششوں پر زور دیا گیا۔
شراکت داری کا مقصد اس قابل قدر منصوبے کے دائرہ کار میں تحقیق اور تحفظ کو آگے بڑھانا ہے۔
