turky-urdu-logo

ترک قونصل جنرل لاہور کی 12ویں نیشنل ریسکیو چیلنج کی اختتامی تقریب میں شرکت

ترک قونصل جنرل درمش باشتو نے لاہور میں ایمرجنسی سروسز اکیڈمی کے زیر اہتمام "12ویں نیشنل ریسکیو چیلنج” کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران ڈاکٹر رضوان نصیر، ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی سروسز کے ساتھ، حصہ لینے والی ٹیموں کو ایوارڈز پیش کیے گئے۔

ٹیموں کی مسلسل کامیابی کے لیے مبارکباد اور نیک خواہشات بھی پیش کی گئی۔

Read Previous

ترک قونصل جنرل لاہوردرمش باشتو کی وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے ملاقات

Read Next

پاکستان: ترک قونصل جنرل لاہور کی ٹکا کے کو آرڈینیٹر سے ملاقات

Leave a Reply