turky-urdu-logo

ترک قونصل جنرل لاہور کا اناطولیہ ٹریول سروسز کا دورہ

پاکستان میں ترکیہ  کے قونصل جنرل لاہور درمش باشتو نے  لاہور میں اناطولیہ ٹریول سروسز کے زیر انتظام ویزا درخواست مرکز کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں  نے ویزہ کی درخواست کے عمل کے ساتھ آفس میں جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

 

Read Previous

سعودیہ، مصر، فرانس اور ناروے کے سفیروں نے ترک صدر کو سفارتی دستاویزات پیش کیں

Read Next

صدر ایردوان کی دارالحکومت انقرہ میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے چھوٹے بھائی شہزادہ ایڈورڈ سے ملاقات

Leave a Reply