turky-urdu-logo

پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں ترک قونصل جنرل کراچی کی شرکت

8 اکتوبر کو پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں ترک آرٹسٹ علی میری نے "روایتی ترک تھیٹر” کے موضوع پر ایک ورکشاپ کی قیادت کی۔

ورکشاپ میں شرکاء کو کاراگز کے فن کے بارے میں بتایا گیا۔

ورکشاپ میں کراچی میں ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سانگو نے بھی شرکت کی۔

ٹکا اسلام آباد کے کو ارڈینیٹر ابراہیم بھی تقریب میں موجود تھے۔

Read Previous

ترکیہ کا اپنے فلسطینی بھایئوں کے لیے امداد کا سلسلہ جاری

Read Next

2024 میں، ہم زلزلے سے متاثرہ علاقے کے لیے TL1 ٹریلین مختص کریں گے،صدر ایردوان

Leave a Reply