ترکیہ کی تعمیراتی فرم ڈورس کا سی آئی ایس گروپ کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ طے

ترک تعمیراتی فرم Dorce Prefabrik نے بین الاقوامی مربوط خدمات فراہم کرنے والے CIS گروپ کے ساتھ شراکت کا اعلان کر دیا۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ معاہدہ ڈورس اور سی آئی ایس کو بڑے منصوبوں میں خود کو بہتر بنانے میں مقاوع فراہم کرئے گا۔

تعاون کی بدولت دونوں فرمیں توانائی، کان کنی، تعمیرات اور فوجی شعبوں میں بین الاقوامی صارفین کے لیے انجینئرنگ، تعمیرات اور انتظام سمیت منصوبوں کو مکمل کر سکیں گی۔

Alkhidmat

Read Previous

زلزلہ متاثرہ شخص کا غیر متزلزل حوصلہ، باڈی بلڈنگ کا سلور میڈل جیت لیا

Read Next

ترک سفارت خانے کی جانب سے جنوبی سوڈان میں راشن کی تقسیم

Leave a Reply