لاہور سپیریئر یونیورسٹی میں آرٹ میلے کا انعقاد۔
سپیریئر یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے آرٹ میلے میں یونس ایمرے انسٹیٹوٹ نے ترک آرٹ کو فروغ دینے کے لیے کلاس کا انعقاد کیا۔
اسٹال میں ترک ماربلنگ کو طلبہ میں متعارف کروایا گیا۔
طلبہ نے جوش و خروش سے آرٹ کلاس میں حصہ لیا۔
ترک ماربلنگ ترکیہ کے روایتی فنون میں سے ایک ہے۔