
پاکستان میں ترکیہ کے سفیرڈاکٹر مہمت پاچاجی نے وفاقی وزیر پاکستان احسن اقبال سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران اقتصادی شراکت داری اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں ممالک جلد ہی اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک تعاون کونسل (HLSCC) کا انعقاد کریں گے۔