ترک سفیر کی وفاقی وزیر ساجد طوری سے ملاقات

پاکستان میں ترکیہ کےسفیر مہمت پچاجی نے پاکستانی وفاقی وزیر برائے اورسیز ساجد طوری سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیر نے سفارتخانے میں موجود زلزلہ متاثرین سے تعزیتی کتاب میں دستخط بھی کیے۔

 

Read Previous

16 ممالک کی طرف سے ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ جنوبی علاقے میں 34 فیلڈ ہسپتال قائم

Read Next

صدر ایردوان کی سیرالیون کے صدر بائیو سے ملاقات

Leave a Reply